چابک خرام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تیز رفتار، تیزی سے چلنے والا (بیشتر گھوڑے کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تیز رفتار، تیزی سے چلنے والا (بیشتر گھوڑے کے لیے مستعمل)۔